ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / کرناٹکا سوابھیمانی کرانتی سنگھا بھٹکل کے نئے عہدیداران کا انتخاب؛ اشوک شنیار نئے صدر منتخب

کرناٹکا سوابھیمانی کرانتی سنگھا بھٹکل کے نئے عہدیداران کا انتخاب؛ اشوک شنیار نئے صدر منتخب

Tue, 01 Nov 2016 21:12:11    S.O. News Service

بھٹکل:یکم نومبر(ایس او نیوز) کرناٹکا سوابھیمانی کرانتی سنگھا بھٹکل تعلقہ کے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیاہے جس میں صدر کی حیثیت سے اشوک شنیار نائک کا انتخاب ہوا ہے۔

 نائب صدر کے طور پرایم شریف، تعلقہ جنرل سکریٹری کے طورپر جیون رمیش نائک ، تعلقہ سکریٹری شیکھر کوپیا ہلیر، معاون سکریٹری دیویندر جے نائک اورخازن کے طور پرپروین مدھوکر شٹی منتخب ہوئے ہیں۔ ان تمام باتوں کی جانکاری اس سنگھا کے ریاستی صدر اومکار شولاپور نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے دی ہے۔


Share: